مردان یونیو رسٹی کے طالب علم مشال خان کا چہلم آج صوابی میں ان کے آبائی علاقے زیدہ میں ہوگا۔
Mishal Khan Tragedy will be today in Swabi
مشال خان کے چہلم پر قرآن خوانی، فاتحہ خوانی اور تعزیتی جلسہ ہو گا جس میں سیاسی، سماجی اور سول سوسائٹی کےارکان شرکت کریں گے۔ 13 اپریل کومردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں مشال خان کو توہین مذہب کے الزام میں قتل کیا گیا تھا۔