اسلام آباد(آغااسدحیدری)یکم جون سے نجی تعلیمی ادارے کھولیں گئے،ڈائریکٹرمحمد شعبان حکومتی ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کرے گئے ۔حکومت نے رکاوٹ بنائی تو ملک گیر سراپااحتجاج ہونگے ۔ ان خیالات کااظہار ڈائریکٹر پاکستان ماڈل اسکولز گروپ محمدشعبان نے پرائیوئیٹ اسکولز سربراہان کی میٹنگ میں اعلان کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع انہوں نے کہا نجی تعلیمی اداروں کے ساتھ منسک لاکھوں لوگ شدید متاثر اور ذہنی اذیت میں مبتلا ہوچکے ہیں انکے گھروں کے چہولے تک ٹھنڈے ہوگے ، طلباء طالبات کاتعیلمی نقصان ہوریا ہے اس قیمتی وقت کااذالہ مکمن ہی نہیں ہے
بچوں کی پڑھائی متاثر ہورہی ہے۔ اسکولز مالکان معاشی مسائل کا شکار ہوچکے ہیں ۔ حکومتی افراد کے اعلان محض زبانی ہیں عملی طور پر بڑا پیکیج نہ دیا گیا جسکی وجہ سے شدید پریشانی کاشکار ہیں۔ سکولز بلڈنگ مالکان کا پریشر ہے بلڈنگز خالی کرانے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں کمرشل بلنگ ممکن نہیں ہورہی ہے ۔ وزیر تعلیم کو متعدد خطوط اس حوالے سے لکھے لیکن انہوں جواب دینا مناسب نہ سھمجا
آبھی ہم تنگ آمد ہیں شدید معاشی ذہنی اذیت کا شکار ہوچکے ہیں ۔ یکم جون 2020سے اپنے پرائیوئٹ تعلیمی ادارے کھولنے کااعلان کرتے ہیں حکومت نے رکاوٹ بنائی تو ملک گیر زبردست احتجاجی مظاہرے ہونگے