بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے وزیراعظم پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی بتائیں نوٹ بندی کے باعث 8نومبر سے اب تک کتنے لوگ جان سے گئے ؟
Modi financial freedom to the people, demanded of Rahul Gandhi
کانگریس کی یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب میں راہول گاندھی نے کہا کہ مودی اکاونٹس میں 24ہزار روپے رکھنے کی شرط ختم کریں ، اور رقم نکالنے پر عائدپابندی بھی ہٹائیں۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ مودی عوام کو مالی آزادی دیں ، کرنسی بندش سے متاثر کسانوں کے قرضے معاف کریں۔