counter easy hit

مودی سرکار نے فیس بک اور یوٹیوب سے برہان وانی کی پوسٹس ہٹوا دیں

بزدل بھارتی فوج آج بھی شہید برہان وانی سے خوفزدہ، والد کو بھی قبر پر جانے سے روک دیا، مودی سرکار نے فیس بک اور یوٹیوب سے وانی کی پوسٹس بھی ہٹوا دیں۔

اسلام آباد:

Modi government remove the posts from YouTube and Facebook

Modi government remove the posts from YouTube and Facebook

بھارتی حکومت کے اثر و رسوخ اور فیس بک انتظامیہ کی دہری پالیسی کے مرہون منت فیس بک نے برہان وانی کی پوسٹس ہٹا دی ہیں جبکہ پاکستان میں بھی متعدد صارفین کے اکاؤنٹس بلاک کر دیئے گئے ہیں۔

یہی نہیں، یوٹیوب سے بھی برہان وانی سے متعلق ویڈیوز بلاک ہونے کی شکایات سامنے آ رہی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website