کولکتہ: بھارتی اداکار اوم پوری کہتے ہیں کہ پاکستانی اداکاروں کی فلموں میں ہاؤس فل رہتا ہے۔
اوم پوری ایک بار پھر مودی حکومت کے سامنے ڈٹ گئے، ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی فنکاروں پرپا بندی درست نہیں، بھارتی حکومت کو کوئی مسئلہ ہے تو عدالت جائے۔
اوم پوری نے کہا کہ پاکستانی اداکاروں کی فلموں میں ہاؤس فل رہتا ہے۔ حکومت کو پابندی جیسےاقدام سے دور رہنا چاہیے۔