پیرس(عمیر بیگ)نو۱ز شریف کرپٹ ٹولے کے سربر۱ہ،سب سے پہلے ۱نکا ۱حتساب ضروری ہے۔ ۱ن خیالات کا ۱ظہار راجہ محمد عجب چیئرمین ایڈوائزری کونسل پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیر۱عظم کی ہٹ دھرمی عو۱م کے غصے میں مزید ۱ضافہ کا باعث بن رہی ہے۔