گزارنے کے تمام اصول سکھاتا ہے اور اُن اصولوں میں سے ایک اصول یہ بھی ہے کہ خود اور اپنی اولاد کو حلال کھلاؤ اس اصول کو مدنظر رکتھے ہوئے زیورخ میں مقیم محمد اکمل نے ایک ریسٹورنٹ SAHAR کے نام سے شروع کیا ہے جسمیں حلال گوشت، مرغی رکھی گئی ہے اور سب سے اچھی بات جو اس ریسٹورنٹ میں ہے وہ یہ ہے کہ شراب بھی نہیں رکھی گئی ہے۔
اس اقدام کو پاکستانی فیملیز نے انتہا سراہا ہے غیر مسلم بھی حیران ہیں کہ شراب کے بغیر یہ لوگ ریسٹورنٹ کیسے چلا سکتے ہیں۔
تمام لوگوں کی یہ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ محمد اکمل صاحب کی اس کوشش کو کامیاب کرے ہمیشہ اپنے بچوں اور پاکستانی فیملیز کے لئے حلال فوڈ مہیا کرتے رہیں۔