کھاریاں(نیئر صدیقی سے) اے سی کھاریاں اقبال مظہر نے یونین کونسل چک جانی کے سیکرٹری محمد حنیف اور نائب قاصد محمد عامر کے خلاف محکمانہ کاروائی کی ہدایات جاری کر دیں۔ سیکرٹری محمد حنیف پیدائش اور فوتیدگی کے سرٹیفکیٹس کی زائد فیس وصول کرتا تھا جبکہ نائب قاصد عامر ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضر رہ رہا تھا۔