انگلش نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں ایکسیس کی نمائندگی کر تے ہوئے عامر نے 5 ٹی ٹونٹی میچز میں 5 شکار کئے اور سب سے زیادہ 45 ڈاٹ بالز کیں۔
لندن: قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کاؤنٹی کرکٹ میں بھی دھوم مچا دی۔ عامر ان دنوں انگلش نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں ایکسیس کی نمائندگی کر رہے ہیں، جہاں وہ اب تک
Mohammad Amir has also dumpling bowled in the county
5 میچز میں 5 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس دوران محمد عامر نے حریف بلے بازوں کیخلاف
adevtisement
45 ڈاٹ بالز بھی کی ہیں جو ٹورنامنٹ میں کسی بھی باؤلر کی جانب سے کی جانے والی سب سے زیادہ ڈاٹ گیندیں ہیں۔