پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ سے قبل دھچکا لگ گیا ،فاسٹ بولر محمد عامر
والدہ کی بیماری کے باعث فوری طور پر وطن واپس آرہے ہیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے فاسٹ بولر کو ویسٹ انڈیز کے ساتھ جاری سیریز کو ادھورا چھوڑ کرجانے کی اجازت دیدی ہے ۔
محمد عامرابوظبی میں ٹیم کو چھوڑکر فوری طور پر وطن لوٹ رہے ہیں ،وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف کل ہونے والے تیسرے ایک روزہ میچ میں ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے ،وہ گزشتہ دو میچوں میں 2وکٹ لینے کامیاب رہے تھ