سرائے عالمگیر(بیوروچیف)مسلم لیگ ن سرائے عالمگیر کے راہنماراجہ محمد اسلم خان نے اپنے بیان میں کہاہے کہ مقامی لوگوں کے مسائل ان کی دہلیز حل کرنے میں کوشاں ہے انشااللہ مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے مخالفین کو بھاگنے پر مجبور کر دیں گے انہوں نے کہا کہ مخالفین یاد رکھیں پاکستان بیس کروڑ عوام کا ملک ہے کسی کی ذاتی جاگیر نہیں نہ ہی کرپٹ لوگوں کے لیے یہاں کوئی جگہ ہے کھاو پیو پروگرام کی سیاست کرنے والے اب بھاگنے کی تیاری کریں اب ہم ایم این اے چوہدری عابد رضا آف کوٹلہ کی زیر قیادت مخالفین کو بتائیں گے کہ سیاست کیا ہوتی ہے