پیرس(نمائندہ خصوصی) ملک میں معاشی دہشت گردی کی بنیاد رکھنے والے حکمران ہی سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ دار ہیں جو جلد تختہ دار پر ہونگے ۔ ان خیالات کا اظہار ادارہ منھاج اقرآن فرانس کے صدر چوہدری محمد اعظم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ماڈل ٹاؤ کے قاتل حکمران احتساب نہیں کسی صورت نہیں بچ سکتے