پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران سن لیں دھرنا فی الحال ملتوی کیا ہے ، انصاف نہ ملا تو عید کے بعد فیصلہ کن راؤنڈ ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار صدر ادارہ منھاج القرآن فرانس چوہدری محمد اعظم نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ظالم حکمرانوں کا ساتھ دینے کی کوشش کرنیوالے بھی عبرتناک انجام سے دوچار ہونگے۔