پیرس(نمائندہ خسوصی) صرف سڑکیں اور پل بنانے سے ملک مضبوط اور مستحکم نہیں ہوتا۔ غریب عوام کو بنیادی حقوق دے کر ہی ملک کو مستحکم بنایا جا سکتا ہے۔حکمرانوں کے خلاف فیصلہ کن تحریک ناگزیر ہو چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد اعظم صدر ادارہ منھاج القرآن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ماڈل ٹاؤن شہدا کے قاتل دندناتے پھر رہے ہیں یہ کیسا انصاف کا نظام ہے ؟۔کرپٹ اور قاتل حکمران ملک کی بقا کیلئے بڑا خطرہ بن چکے ہیں