پیرس(نمائندہ خصوصی)بجٹ سے خیر کی امید نہیں۔ سرکا ری ملازمین،عوام اور کسانو ں کو ہمیشہ کی طر ح نظر انداز کیا جا ئے گا۔ ان خیالات کا اظہار عوامی تحریک فرانس کے جنرل سیکرٹری محمد اقبال چوہدری نے یس اُردو سے کیا، انہو ں نے کہا کہ اگر حکو مت نے عوام دشمن بجٹ پیش کیا تو احتجا ج کا حق محفو ظ رکھتے ہیں۔سڑکو ں پر نکلیں گے