لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )پاکستان پیپلزپارٹی لالہ موسیٰ کے راہنما چوہدری بشارت حسین کی وفات پر ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ان خیالات کا اظہار ایم اے نان ہیڈ کوارٹر کے اہلکار خاور رشید ، راجہ یاسر ، محمد نبیل بٹ نے مشترکہ طور پر کیا انہوں نے کہا حاجی چوہدری بشار ت حسین انہتائی رحم دل اور خدا ترس انسان تھے ان کے جانے کا غم ہمیشہ رہے گا خداتعالیٰ سے دعا ہے کہ ان کی مغفرت کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین