پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمرانوں کی احتساب کے خوف سے نیندیں حرام ہوچکی ہیں۔انہوں نے کہاکہ اپوزیشن جما عتیں مسلم لیگ ن کے خلاف سڑکو ں پر نکلنے کیلئے تیار ہوچکی ہیں،باشعور عوام ملک سے لٹیرو ں کا صفایا ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد نعیم جنرل سیکرٹری عوامی تحریک فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہو ں نے کہا کہ شریف خاندان نے ملک کو دو نو ں ہا تھو ں سے لو ٹا ہے اور15سالہ اقتدار میں ملک کیلئے کچھ نہیں کیاحتیٰ کہ کوئی اچھا ہسپتال بھی نہیں بنا سکے اور اپنا علا ج کروانے کیلئے بیرون ملک بھا گ جا تے ہیں