پیرس(نمائندہ خصوصی) بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہ دیناجمہوریت کی توہین ہے۔ بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات اور فنڈز منتقل نہ ہونے سے عوام میں مایوسی پھیل رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد رزاق سینئر رینما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر بلدیاتی نمائند وں کو بااختیار بنایا جائے تاکہ عوام کے مسائل حل ہو سکیں۔بجٹ میں اربوں روپے مختص کر دینا ہی کا فی نہیں بلکہ عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے