سرائے عالمگیر ( صغیرراٹھور)چیف آرگنا ئزر کسان بو رڈ تحصیل سرا ئے عا لمگیر چو ہدری محمد شبیر پر قاتلا نہ حملہ کی بھر پو ر مذمت کر تے ہیں ۔ ان خیا لا ت کا اظہار کنو ئینر کسان بو رڈ تحصیل سرا ئے عا لمگیر چو ہدری خان احمد نے پر یس کا نفر نس سے خطاب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ہم حق سچ کی آواز بلند کر نے کے لیے میدان میں آ ئے ہیں ۔ گڑھا حبیب میں خوا تین پر کتے چھو ڑنے جیسا شر مناک فعل انسانیت کے منہ پر طما نچہ ہے ۔ ایسے انسا نیت سوز اور بر بر یت کے واقعہ کی پر زور مذمت کر تے ہیں اور چو ہدری افتخار کے کزن اور بھا وج پر کتے چھو ڑنے والے درندوں کو انکے انجام تک پہنچا نے تک احتجاج جا ری رہے گا ۔ چو ہدری محمد شبیر ایک سما جی ورکر اور خد مت خلق کا جذبہ رکھنے والی شخصیت ہیں صرف سیا سی اختلاف کی بنا پر ایسا شر مناک فعل انتہا ئی ظا لما نہ ہے ۔