جرمنی (انجم بلوچستانی) گزشتہ جمعہ نامور ایشین صحافی و شاعر، چیرمین ایشین جرمن رفاہی سوسائٹی(اجرس)،چیف کوآرڈینیٹر پاکستان عوامی تحریکPAT یورپ ،عالمی چیر مین ایشین پریس کلبز ایسوسی ایشن APCAانٹرنیشنل،میڈیا کوآرڈینیٹر برائے یورپ تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل پاکستان ،محمد شکیل چغتائی کوشدید تکلیف کے عالم میں اسپتال جا نا پڑا،جہاں اس کا واحد علاج فوری آپریشن تجویز کیا گیا اور اسی دن آپریشن کے ذریعہ انکے جسم میں پیدا ہونے والے غدود کو کاٹ کر نکال دیا گیا۔