جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق کمیونٹی کی سماجی وسیاسی شخصیات کے ساتھDRK اسپتال میں زیر علاج سینئر رہنما وچیف کوآرڈینیٹر پاکستان عوامی تحریکPAT یورپ، چیرمین ایشین جرمن رفاہی سوسائٹی جرمنی، تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل کیمیڈیا کوآرڈینیٹربرائے یورپ ، عالمی چیرمین کشمیر فورم انٹرنیشنل ،عالمی سربراہ ایشین پریس کلبز ایسو سی ایشن انٹرنیشنل،محمد شکیل چغتائی کے صاحبزادوں نے بھی وقتاً فوقتاً اسپتال پہنچ کر اپنے والد کی عیادت کی۔