counter easy hit

محمدتنویرڈاردھامہ کی کاوشوں جھگڑاکیس کی صلح ہوگئی

Mohammad Tanveer dardamh

Mohammad Tanveer dardamh

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)نومنتخب کونسلرمحمدتنویرڈاردھامہ کی کاوشوں جھگڑاکیس کی صلح ہوگئی،عوامی حلقوں کا محمدتنویرڈاردھامہ کو خراج تحسین، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ چندروزقبل چوہدری طارق گجردھامہ اور مختیاراحمدمیں جھگڑاہوگیاتھااور بات تھانہ تک پہنچ گئی تھی ،تاہم نومنتخب کونسلروارڈنمبر3محمدتنویرڈاردھامہ کی کوششوں سے دونوں گھرانوں میں صلح ہوگئی،ڈارفارم ہاؤس دھامہ پرہونے والے صلح کے اکٹھ میں ممتازسماجی شخصیت مولوی محمدسلیم بٹ کھوڑیاں،محمداسلم عرف پپنی بٹ نے بھی نمایاں کرداراداکیا،جبکہ صلح کے اکٹھ میں محمدسخی ڈاردھامہ،ندیم عباس عرف بھولابٹ،طارق ڈارعرف تارا،حاجی محمدزمان ڈلہ،میاں عبدالعزیزڈلہ،چوہدری شبیرڈلہ،چوہدری علی شان کملہ موجودتھے،اس موقعہ پرموجودمعززین نے صلح کرانے پرمحمدتنویرڈاردھامہ،مولوی محمدسلیم بٹ کھوڑیاں،محمداسلم عرف پپنی بٹ درباری محلہ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔