لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )ممتاز کاروباری سماجی شخصیت محمد یونس ولد محمد اسماعیل حال مقیم گھر کو سابقہ گاؤں اتووال کو صبح پانچ بجے نامعلوم افراد نے قتل کردیا کھاریاں صدر تھانہ میں نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج ، تفتیش شروع کردی ہے چوہدری افضل حق نے اس واقعہ کی پروزور مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ محمد یونس اس علاقہ کی عظیم شخصیت تھی اللہ رب العزت ان کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام دے ہم ان کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور پولیس اور احکام بالا سے پر زور اپیل کی ہے کہ ان کے قاتلوں کو جلد سے جلد تلاش کرکے منطقی انجام تک پہنچایا جائے تاکہ آئندہ کرائم میں ملوث اور ملوث ہونے والوں کیلئے یہ نامعلوم افراد عبرت کا نشان بنے