مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما محمد زبیر عمر نے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھالیا ،وہ سندھ کے 32ویں گورنر بن گئے۔
Mohammad Zubair oath as the 32nd Governor of Sindh
گورنر ہائوس میں ہونے والی حلف کی تقریب میں سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ محمد زبیر سے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف لیا۔تقریب میںوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ،اسپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی کے علاوہ کابینہ کے ارکان اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔