counter easy hit

اسلام آباد ائرپورٹ پر منی چینجر کا کروڑوں روپے سے بھرا بیگ چوری

اسلام آباد: بے نظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ پر منی چینجر کا نوٹوں سے بھرا بیگ مبینہ طور پر چوری ہوگیا۔

Money changer stolen bag of millions of rupees on the Islamabad airport

Money changer stolen bag of millions of rupees on the Islamabad airport

کراچی سے اسلام آباد پہنچنے والے محمد اسلم نامی منی چینجر کا تین کروڑ روپے سے بھرا بیگ لاؤنج سے غائب ہوگیا۔ واقعے پر ائرپورٹ و سیکیورٹی حکام میں کھلبلی مچ گئی  اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے واردات میں ملوث ملزم کا سراغ لگانے کی کوششیں شروع کردی گئی ہیں۔ محمد اسلم کا کہنا ہے کہ کراچی سے 9 کروڑ روپے لے کر بینظیر ایئرپورٹ پہنچا، یہ رقم3،3 کروڑ روپے کے 3 پیکٹس میں تھی، ڈومیسٹک لاؤنج میں فون پر بات کر رہا تھا، کسی نے رقم سے بھرا ایک پیکٹ چوری کرلیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website