counter easy hit

موڈیز نے پاکستانی معیشت کو مستحکم قرار دے دیا

معاشی صورتحال پر نظر رکھنے والے امریکی ادارے “موڈیز انویسٹر سروس” نے پاکستانی معیشت کو مستحکم قرار دیتے ہوئے بی تھری کیٹیگری میں رکھا ہے۔

Moody's declared as the Pakistani economy was stable

Moody’s declared as the Pakistani economy was stable

موڈیز کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق پاکستان نے اپنی معیشت کو برقرار رکھا ہے جس کے بعد اسے بی تھری کیٹیگری میں رکھا گیا ہے۔  رپورٹ کے مطابق پاکستان کی وسط مدت ترقی کی شرح بھی مضبوط ہے جسے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی مدد حاصل ہے جب کہ 2013 سے 2016 کے درمیان آئی ایم ایف کی زیرنگرانی کی جانے والی معاشی اصلاحات کے اچھے اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومتی قرضے اور مالیاتی خسارہ مسلسل بڑھنے کے ساتھ ریوینیو کم ہونے کے باعث ترقیاتی اخراجات محدود ہورہے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website