Morocco: the barber cutting hair with hammer and ax
یوں تو قینچی سے بال کاٹنے والے حجام آپ نے دیکھے ہی ہوں گے۔ لیکن جناب اب بال کاٹنے کیلئے قینچی کی ضرورت نہیں پڑتی ہے۔
مراکش سے تعلق رکھنے والے ایک ہیر ڈریسر، جو بال کاٹنے کیلئے قینچی کا نہیں بلکہ کلہاڑی اور ہتھوڑی کا استعمال کرتا ہے۔ بال کاٹنے کا منفرد انداز اپنائے حجام کی مہارت کے تو کیا ہی کہنے ہیں۔لیکن جناب اس خطرناک طریقے سے بال کٹوانے والوں کی ہمت کی بھی داد دینی پڑے گی۔ جو خود کو خطرے ڈال کر انوکھے انداز میں ہیر ڈریسنگ کروا رہے ہیں