counter easy hit

بیشتر پاکستانی امریکا کے بجائے چین سے تجارتی تعلقات چاہتے ہیں

گیلپ پاکستان سروے میں 1871 افراد سے پوچھے گئے سوال کہ پاکستان کو چین یا امریکا میں سے کس کے ساتھ اقتصادی تعلقات مضبوط بنانے چاہئیں۔

Most Pakistanis want to trade relations with China instead of USA

Most Pakistanis want to trade relations with China instead of USA

اس سوال کے جواب میں 69 فیصد پاکستانیوں نے چین جبکہ 11 فیصد نے امریکا کے ساتھ اقتصادی تعلقات مضبوط دیے جانے کے حق میں رائے دی۔سروے کی 20 فیصد آبادی دونوں ملکوں سے اقتصادی تعلقات مضبوط کئے جانے کے حق میں ہے۔ سروے میں چاروں صوبوں سے رائے جمع کی گئی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website