counter easy hit

موٹر سائیکلوں کو ورکنگ میں لایا جائے

Motorcycles

Motorcycles

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )امن وامان کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے گزشتہ روز میں سابقہ DPOگجرات رانا شاہد پرویز نے تھانہ صدر کے علاقوں میں واقع یونین کونسلوں کی سطح پر موٹر سائیکل لیے تھے وہ چند دن گردش میں نظر آئے اور امن وامان کے حوالے سے گشت سے بہترین نتائج سامنے آئے لیکن گزشتہ کچھ عرصہ سے یہ موٹر سائیکل تھانوں کی حد تک محدود ہو گئے ہیں اور ان موٹر سائیکلوں کا پٹرول بھی وصول کیا جارہا ہے موٹر سائیکل دینے والوں کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل گرد ش میں نظر نہیں آرہے اس صورتحال کو انکوائری کرائی جائے اور موٹر سائیکلوں کو ورکنگ میں لایا جائے تاکہ لوگوں کو اس کا ریلیف مل سکے اور محکمہ پولیس کو بدنام کرنے والی کالی بھڑوں کیخلاف کڑی کاروائی عمل میں لائی جائے