کراچی: حکمران جماعت مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں سیاسی کشیدگی کم کرانے کیلیے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمنٰ دوبارہ متحرک ہوگئے ہیں۔
Moulana Fazl-ur-Rehman again animated to reduce stress Pml-n, PPP
جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے آصف علی زرداری سے رابطوں اور ملاقات کے بعد اب مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان پس پردہ سیاسی رابطوں کو بتدریج بحال کرنے کیلیے اقدامات شروع کردیے ہیں تاہم اب تک حکمران جماعت مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان سیاسی کشیدگی کا ماحول برقرار ہے۔