سپین (نوید احمد اندلسی) منہاج القرآن بادالونا سپین کے تحت آج عوامی افطار پارٹی کا انتظام کیا جائے گا جس میں بادالونا شہر کی نو منتخب مئیر دولورس ساباتے خصوصی شرکت کریں گی۔MQI Spain,Iftar Party Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 42