کراچی : مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم رہنماؤں نے نائن زیرو پر ملاقات میں کوئی مطالبہ نہیں رکھا، ایم کیو ایم رہنما اسلام آباد آئیں گے تو مطالبات کا تبادلہ ہو گا۔
کوئی ناراض ہو تو اس کے گھر جانا ہوتا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ایم کیو ایم کے رہنماؤں نے ملاقات میں کوئی مطالبہ پیش نہیں کیا۔