counter easy hit

یادگار شہداء پر جو کچھ ہوا لندن کی مرضی سے ہوا ، فاروق ستار

MQM-London responsible for disturbances at Yadgar-e-Shuda, says Farooq Sattar

MQM-London responsible for disturbances at Yadgar-e-Shuda, says Farooq Sattar

کراچی میں کارکنوں جو کچھ ہوا، لندن کی مرضی سے ہوا ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے یادگارشہداء کے واقعے کو ایم کیو ایم کا ووٹ بینک تباہ کرنے کی سازش قرار دیدیا۔

کراچی کے علاقے عزیز میں یادگار شہداء پر کارکنوں کے مابین جو کچھ ہوا، فاروق ستار نے اُس کا ذمے دار ایم کیو ایم لندن کو قرار دیا ہے۔

میڈیا سے بات چیت میں میئر کراچی وسیم اختراپنی رہائی پر کراچی کے عوام کا شکریہ ادا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ شہر کے مسائل حل کرنے کےلئے تمام جماعتوں کو ساتھ لیکر چلیں گے ۔

وسیم اختر نے امید ظاہر کی کراچی سے گرفتار کئے گئے بے گناہ کارکنوں اور رہنماوں کو بھی جلد رہا کیا جائے گا۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website