کراچی (یس ڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے موقف کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ہمیشہ حقائق کو شور شرابے سے دبانے کی کوشش کرتی ہے۔
یہی کوشش آج اسمبلی میں بھی کی گئی۔ شرجیل میمن نے یہ بات اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہی۔