کراچی(یس اردومانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کراچی میں غیر قانونی دفاتر گرانے کا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،دفاتر گرا
کرکیا ثابت کیا جارہا ہے۔
سماءنیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کراچی میں غیر قانونی دفاتر گرانے کا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،دفاتر گرا کرکیا ثابت کیا جارہا ہے،جبکہ ایم کیو ایم کے رہنما افتخار عادل نے کہا ہے کہ دفاتر گرانے کے نام پر لوٹ مار کی جارہی ہے،غیرقانونی دفاتر گرانے تھے تو پہلے کیوں نہیں گرائے گئے ہیں۔