کراچی (یس ڈیسک) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے درمیان ٹی 20 کھیلا گیا جو ختم ہو گیا، ن لیگ مسلح ونگ کا خاتمہ چاہتی ہے چاہے وہ کسی سیاسی جماعت کا کیوں نہ ہو۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا گیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سیاست میں مسلح ونگز کا خاتمہ ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اگر بلدیہ ٹاؤن سانحے کا کیس صوبے کی ایپکس کمیٹی فوجی عدالتوں سے بھیجنا چاہے تو وفاقی حکومت کو کوئی اعتراض نہیں۔