اسلام آباد : ایم کیو ایم کے استعفوں کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟؟؟ معاملے پر غور کیلئے وزیراعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس جاری ہے۔
استعفوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد مختلف آپشنز پر غور کیا جارہا ہے۔
اجلاس میں وزیر داخلہ چودھری نثار، وزیر اطلاعات پرویز رشید، اسحاق ڈار، احسن اقبال، زاہد حامد سمیت قانونی ماہرین شریک ہیں۔