گجرات(انور شیخ سے )پیپلز یوتھ کے مرکزی سابق جنرل سیکرٹری رانا انصر بھٹی،چوہدری شاہد عمران اور چوہدری داؤد بھٹی کے والد محترم الحاج چوہدری محمد انور وفات پاگئے ہین ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 17اپریل بروز اتوار صبح ساڑھے دس بجے دارہ گلاب شاہ میں ادا کی جائے دوست احباب کو شرکت کی استدعا کی گئی ہے