counter easy hit

لٹیروں کا احتساب کریں گے، چوہدری مبشر

Mubashir Chaudhry

Mubashir Chaudhry

پیرس(نمائندہ خصوصی)اقتدار کے ایوانوں میں کرپٹ لوگوں کا براجمان ہونا قومی المیہ ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اقتدار میں آکر لٹیرے سیاستدا نو ں کا کڑاا حتساب کر ے گی۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر تحریک انصاف فرانس کشمیر زون نے یس اُردو سے کیا،ا نہوں نے کہا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی عوام میں مکمل طور پر بے نقاب ہو چکی ہیں اورمستقل پاکستان تحریک انصا ف کا ہے۔