counter easy hit

عامر کی انجری سے پاکستان کے مسائل میں اضافہ

سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں دمتھ کرونارتنے کی سنچری کے سبب مشکلات سے دوچار قومی ٹیم کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے اور محمد عامر انجری مسائل سے دوچار ہو گئے ہیں۔دبئی ٹیسٹ کے پہلے روز فاسٹ باؤلر محمد عامر کی انجری نے قومی ٹیم کے مسائل میں اضافہ کردیا۔

Muhammad, Amir, Injured, in, second, testمیچ کے پہے ہی دن فاسٹ باؤلر محمد عامر کو باؤلنگ کے دوران پاؤں میں تکلیف ہوئی اور اپنا اوور بھی ادھورا چھوڑ کر میدان سے چلے گئے۔سری لنکا نے میچ کے پہلے تین وکٹ کے نقصان پر 254 رنز بنا کر پاکستان کے خلاف بڑا مجموعہ اسکور کرنے پر نظریں مرکوز کر لی ہیں اور اگر محمد عامر نے میچ کے دوسرے دن باؤلنگ نہ کی تو ٹیم کی مشکلات میں سنگین اضافہ ہو سکتا ہے۔میچ کے پہلے دن عامر نے 16.3 اوورز میں پانچ میڈن کراتے ہوئے 59 رنز کے عوض ایک وکٹ حاصل کی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website