پیرس (عمیر بیگ)ن لیگ ملک سے کرپشن کا خاتمہ کریگی، ترقی کے راستہ میں روڑے اٹکانے والے اپنی موت آپ مرجائیں گے ، ان خیالا ت کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے یس اُردو سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا، انہوں نے کہاکہ پانامہ لیکس ملک دشمنوں کی سازش ہے ، شریف برادران نے کبھی قوم کی امانت میں خیانت نہیں کی ہے۔