جنرل سیکرٹری پی پی گوجرخان رمضان مرزا ایڈووکیٹ اورمرکزی راہنما پیپلز پارٹی عبدالرحمن مرزا کی عالمی شہرت یافتہ مذہبی وروحانی سکالر پروفیسر احمد رفیق اختر کے ساتھ ان کی رہائشگاہ پر ملاقات
گوجرخان(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی گوجرخان کے مرکزی راہنما عبدالرحمن مرزا اور محمد رمضان مرزا ایڈووکیٹ کی عالمی شہرت یافتہ روحانی ومذہبی سکالر پروفیسر احمد رفیق اختر کے ساتھ خصوصی ملاقات۔
محمدرمضان مرزا نے ان کے ساتھ ملاقات کو ہمیشہ روحانی تسکین کا باعث قرار دیا اور کہا کہ اللہ تعالیٰ پروفیسر صاحب کو عمر جادوانی عطا فرمائیں وہ گوجرخان کا فخرو غرو ہیں انہوں نے ہمیشہ تشنگی علم و نور کی پیاس بجھائی ہے اور ان کی زندگی ایک روشن ستارہ کی طرح ہے جس سے ہر خاص وعام کو روشنی حاصل ہورہی ہے۔
Publiée par Muhammad Mirza sur Jeudi 14 février 2019