پیرس(نمائندہ خصوصی)عدل و انصاف سے ہی معاشرے میں امن قائم کیا جا سکتا ہے ، ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کے لیے وکلاء کی قربانیوں کو فراموش کرنا ممکن نہیں ہے۔ان خیالات کا اظہار چوہدری اکرم وسن نائب صدر مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ حکومت کو عوام کی محرومیاں ختم کرنے کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنی چاہئیں