کھا ریا ں (محمد ارشد چوہد ری سے ) سا نحہ لا ہو رملک دشمن کی بز دلا نہ کا روائی ہے حکو مت بھا رت کی مد اخلت کو روکے را کے آفیسر کی پا کستا ن سے گر فتا ری سے ثا بت ہو گیا ہے کہ بھا رت پا کستا ن میں دہشت گر دی کی وارداتوں میں ملو ث ہے بے گنا ہ معصوم لو گو ں کی قیمتی جا نوں کا ضیا ع پر جتنا بھی افسوس کیا جا ئے کم ہے ،ان خیا لا ت کا اظہا قا ئد لشکر چو ہد ری محمدنو از چیچی نے جر منی سے ٹیلی فو ن پرنما ئند ہ ڈ اک سے با ت کر تے ہو ئے کہاکہ لا ہو ر سا نحہ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں ہو نے والی دہشت گر دی کی وارداتوں کے پیچھے انڈیا اور ملک دشمن قوتیں ہیں جو پا کستان کو غیر مستحکم کر نے کے در پے ہیں لیکن قو م کے حو صلے بلند ہیں ،انہوں نے کہا کہ پا ک فوج اور حکو مت دہشت گر دی کے خا تمے کیلئے اپنا کر دار ادا کر یں تا کہ ملک میں امن کا بو ل با لا ہو سکے