پیرس(نمائندہ خصوصی) چور لٹیرے احتساب کے خوف سے بھاگ رہے ہیں لیکن اس بار احتساب ہو کر رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار رہنما تحریک انصاف فرانس چوہدری عاطف مجاہد نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے کارکن سڑکوں پر آنے کے لئے عمران خان کی کال کے منتظر ہے علی بابا اورچالیس چوروں کے ٹولے کا ملک سے صفایا ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔