counter easy hit

ملتان : ڈینگی کے شبہ میں ایک اور مریض اسپتال داخل

MULTAN: The patient hospitalized suspected dengue

MULTAN: The patient hospitalized suspected dengue

ملتان میں ڈینگی کے شبہ میں مزید ایک مریض نشتر اسپتال داخل ہو گیا ہے، جس کے خون کا نمونہ لیباٹری ارسال کر دیا گیا ہے۔

محکمہ صحت کے حکام کے مطابق ملتان کے مختلف اسپتالوں میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران ڈینگی کے شبہ میں 183 مریضوں کو لایا گیا، جن میں صرف 4 مریضوں میں ڈینگی وائرس پایا گیا، جن میں سے3 صحت یاب ہو گئے ہیں۔

ایک مریض ابھی بھی نشتر اسپتال میں زیر علاج ہے جب کہ ایک اورمریض لایا گیا جو ملتان کے ایم ڈی اے کے علاقہ کا رہائشی ہے، 14 سالہ طلال کے خون کے نمونے لیباٹری ارسال کر دیئے گئے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website