ملتان کے نشتر اسپتال میں ڈینگی کے شبہ میں ایک اور مریض داخل ہو گیا ہے۔نشتر اسپتال ذرائع کے مطابق بہاوالدین زکریا یونیورسٹی میں زیر تعلیم 20 سالہ شاہد کو 9 روز سے بخار ہے، جسے نشتر اسپتال کے 27 نمبر وارڈ میں داخل کیا گیا مریض کے خون کے نمونے لیباٹری ارسال کر دیے گئے ہیں جس کی رپورٹ آنے تک ڈینگی کے ہونے یا نا ہونے کی تصدیق ہو گی ۔اسپتال ذرائع کے گزشتہ ایک ماہ کے دوران ڈینگی کے شبہ میں لیا گیا یہ تیسرا مریض ہے
Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 129
About MH Kazmi
Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276