ملتان میں ایک اور انوکھی شادی،تاجر نے بیٹے کی شادی پر خزانوں کےمنہ کھول دئیے۔ 8 لیموزین گاڑیوں پر مشتمل قافلہ دلہن لینے پہنچا۔
Multan, trader opened the mouth of the treasures on son’s wedding
غلہ منڈی کے تاجر آڑھتی نے بیٹے کی شادی پر پانی کی طرح پیسا بہایا۔8 لیموزین گاڑیاں جن کا کرایہ 10 ہزار روپے فی گھنٹہ تھا، دلہن لینے پہنچیں۔ اس انوکھی شادی میں دولہے کو سونے کا ہار پہنایا گیا اور دعوت نامےجہازسے تقسیم ہوئے تھے۔