ممبئی (جیوڈیسک) پی کے میں عامر خان اپنے کردار اور حرکتوں کی وجہ سے پی کے کہلائے لیکن نئی فلم میں اداکار سچ مچ کے پی کے بننے جا رہے ہیں۔
فلم کی کہانی ایسی لڑکی کی ہے۔ جو اپنی ماں کو نشئی باپ سے نجات دلانے کی کوشش میں ہے۔
اداکار ان دنوں ریسلر Mahavir Phogat کی زندگی پر بننے والی فلم دنگل کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔