counter easy hit

ممبئی: کملا ملز کمپاؤنڈ میں آتشزدگی، 15 افراد جھلس کر ہلاک

MUMBAI, KAMLA, MILLS, COMPOUND, UNDER, FIRE, HEAVY, LOSS, EXPECTED

بھارتی شہرممبئی کے کملا ملز کمپاؤنڈ میں آگ  لگنےسے 14 افراد جھلس کر ہلاک اور معتدد زخمی ہوگئے۔بھارتی خبر رساں ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے تاہم امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ آگ نے متعدد عمارتوں کوبھی لپیٹ میں لےلیا ہے، ایک نیوز چینل بھی آگ کی زد میں آگیاجس سے اس کی نشریات بند ہوگئیں۔متاثرہ عمارت میں متعدد ٹی وی چینلز اور ریڈیو کے دفاتر ہیں، تاہم فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانےکی کوششوں میں مصروف ہے۔

 MUMBAI, KAMLA, MILLS, COMPOUND, UNDER, FIRE, HEAVY, LOSS, EXPECTEDMUMBAI, KAMLA, MILLS, COMPOUND, UNDER, FIRE, HEAVY, LOSS, EXPECTED

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website